ابنا: چیف سیکریٹری گلگت بلتستان یونس داگا کے مطابق قریب اللہ لالوسر، نانگا پربت ،چلاس واقعات کاماسٹر مائنڈ ہے،جبکہ چلاس واقعے میں افسران کے قتل میں ملوث دہشت گردبھی پکڑا گیا۔ واضح رہے کہ پاکستان کے شمالی علاقے کے شہر گلگت میں نا معلوم مسلح افراد نے10 غیرملکی سیاحوں قتل کردیا تھا۔ گلگت سے موصولہ رپورٹوں کے انہیں نانگا پر بت بیس کیمپ میں قتل کیا گیا اور علاقے میں بڑے پیمانے پر سیاحوں کی آمد و رفت کے پیش نظر اس واقعہ سے سیاحت کو خاصپ نقصان پہنچا تھا۔
.......
/169